یہ بھی ایک مسئلہ ہے







"خود ساختہ دانشوار"

 ہمارے معاشرے کا بڑا المیہ ہیں

قوم کی ذہنی پسماندگی کا ثبوت ہیں

علم کے فقدان کا واضح اشارہ ہیں

کسی بڑے سانحے کا پیش خیمہ ہیں

اگر غور و فکر کرو تو یہ نشانیاں ہیں عقل والوں کے لئے


تبصرے