فاطمی میرا پاکستان۔۔!
١١ ستمبر ١٩٤٨ کی آخری سرگوشی،
محمد علی جناح نے ملت اسلامیه کےعروج اورسربلندی کےلیےاپنےحصّےکی عملی جدوجہدمکمل کرلی۔ مستقبل کےپاکستان اوراس کےاستحکام کےلیےاہلیان پاکستان کے رویوں کا تعین کردیا
ایک نئی طریقت کی بنیاد بھی ڈال دی یعنی
"پاکستانی"
اب "کل نفس ذائقه الموت" کا قرض باقی تھا سو وہ بھی اترگیا
"پاکستان کےبانی اب اس دنیا میں نہیں رہے"
ملت کےقائداعظم نے "بلھےشاہ" والاجام پیا لیا
"بلھے شاہ اساں مرنا نا ہی ۔۔۔ گور پیا کوئی ہور"
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں