صبح آزادی



صبح آزادی جن نینن نے دیکھی ہوگی 
کچھ تو ان کی حالت ایسی ہوگی
سرشاری اور اشک رواں،
عجب سی تھوڑی راحت ہوگی
غیر معمولی سی عافیت،
جسم اور روح پہ طاری ہوگی
جس کو اس دھرتی تک تھاجانا 
جس کہ ان نے خواب سجائے
جن نینن نے وہ سورج دیکھا
جس کی خاطرـــــــــ الم اٹھائے 


تبصرے