ساڈا کتا کتا تے میاں صاحب دا کتا ٹومی‎





مولوی صاحب بتا رہے تھے کہ جو لڑکیاں میک اپ کرتی ہیں وہ جہنم میں جائیں گی ابھی مولوی صاحب بتا ہی رہے تھے کہ کسی نے پوچھا کہ حضرت آپ کی بیوی بھی تو میک اپ کرتی ہے؟ تو مولوی صاحب نے گہری سانس لی اور رومانوی انداز میں پنجابی زبان کا سہارا لے کرانتہائی خوبصورت جواب دیا کہ:

"ویکھو، اوہدی گل نہ کرو، انہو جچدا وی اے"

اس فرضی کہانی کی طرح میاں محمد نواز شریف کی مولوی صاحب کی میک اپ شدہ بیوی سے مماثلت بھی فرضی ہے۔

تبصرے