ضبط کے بندھن ٹوٹ رھے ہیں
ظالم کب سے لوٹ رھے ہیں
جان بھی دیں گئے
مال بھی دیں گئے
مظلوموں نے عہد کیے ہیں
ایک اساس
ایک ہی نعرہ
جذبے اب کے جھوم رہے ہیں
صدائیں اٹھی ہیں
سب نے سنی ہیں
کشمیر کے لالہ زاروں سے
ہم کیا چاہتے ___________ آزادی
تیری جان میری جان
پاکستان پاکستان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں